the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) نے کہا ہے کہ کالے دھن کی صورت میں دیگر معاشی نظام کو ختم کرنے کیلئے نوٹ بندی ضرورت تھی اور اس سے سرکاری معیشت کے باہر تہہ خانوں میں بند پیسہ بینکوں میں آیا ہے جس سے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز ہوگی۔بی جے پی کی قومی ایکزیٹیو کی میٹنگ میں دوسرے دن آج یہاں منظور اقتصادی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ نوٹ بندی کی مقدس مہم میں



ملک کے عوام نے دشواریوں کا سامنا کرکے بھی پورے جوش سے حکومت کا ساتھ دیا اور اپوزیشن پارٹیوں کی منفی تشہیر کو ناکام کردیا۔معیشت کو ڈیجیٹل بنانے کے حکومت کے فیصلے کی ستائش کرتے ہوئے پارٹی نے کہاکہ اس سےایماندار متوسط طبقہ کے ٹیکس دہندگان، چھوٹے تاجروں، چھوٹے مزدوروں اور چھوٹے پیشہ ور لوگوں کو طاقت ملی ہے جو اب تک کالابازاری کے خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.